the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد میں آج ہنومان جینتی جلوس بڑے پیمانے پر نکالاگیا۔گولی گوڑہ میں شوبھایاترا کے موقع پر ڈی جے کے استعمال کے مسئلہ پر بجرنگ دل کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان بحث



وتکرار ہوگئی ۔ڈی سی پی ساوتھ زون وی ستیہ نارائنا نے ڈی جے کے استعمال پر اعتراض کیا اور ڈی جے کے استعمال کو روک دیا جس پر ڈی سی پی ساوتھ زون پر بجرنگ دل کے کارکنوں نے برہمی کا اظہار کیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.